ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 3:18 PM | AMIT SHAH-VAJPAYEE

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا اچھی حکمرانی اور عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق خود کو وقف کردینے کا جذبہ آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرتا رہے گا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا اچھی حکمرانی اور عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق خود کو وقف کردینے کا جذبہ آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرتا رہے گا۔ اُن کے یومِ پیدائش پر قد آور سیاستداں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ واجپئی جی نے ملک میں ترقی اور اچھی حکمرانی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا تھا، جو خود کو ملک کیلئے وقف کردینے اور اقدار پر مبنی سیاست پر مرکوز تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں