مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سشستر سیما بَل کے یومِ تاسیس کے موقعے پر اُس کے اہلکاروں اور اُن کے افراد خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ ملک کے محاذوں کی حفاظت سے لے کر بحران کے دوران شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر سشستر سیما بَل نے ہمیشہ ملک کا سر فخر سے اونچا کیا ہے۔×
Site Admin | December 20, 2025 9:59 AM | Shah SSB Wish
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سشستر سیما بَل کے یومِ تاسیس کے موقعے پر اُس کے اہلکاروں اور اُن کے افراد خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔