مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلی میں مفرور افراد کی حوالگی نیز چیلنجوں اور حکمت عملی کے موضوع پر ایک کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ مرکزی جانچ بیورو اِس دو روزہ کانفرنس کا اہتمام کررہا ہے۔ اِس میں مختلف مرکزی اور ریاستی پولیس ایجنسیوں کے اعلیٰ پولیس افسر شرکت کریں گے۔x
Site Admin | October 16, 2025 9:44 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلی میں مفرور افراد کی حوالگی نیز چیلنجوں اور حکمت عملی کے موضوع پر ایک کانفرنس کا افتتاح کریں گے