مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں تیسرے بین الاقوامی پتنگ فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔ یہ فیسٹول Baansera پارک میں ہوگا۔ دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ اس پروگرام میں مہمان اعزازی ہوں گے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا بھی اس میں شرکت کریں گی۔ اس فیسٹول کا انعقاد DDA کی جانب سے کیا جارہا ہے، اس کا مقصد ثقافتی سرگرمیوں اور عوامی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔ امکان ہے کہ اس پتنگ فیسٹول میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوں گے۔×
Site Admin | January 16, 2026 9:56 AM | SHAH-KITE FESTIVAL
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں تیسرے بین الاقوامی پتنگ فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔