August 31, 2025 9:47 AM | Amit Shah Gujrat

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اپنے لوک سبھا حلقے گاندھی نگر میں نئے سرے سے تیار کردہ ایک باغ اور دو نئے تعمیر شدہ شہری صحت مراکز کی عمارتوں سمیت احمد آباد میونسپل کارپوریشن AMC کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

جناب شاہ آج شام احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ”مشن ملین پروجیکٹ“ کے حصے کے طور پر دو شجرکاری مہم میں بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وہ گاندھی نگر شہر میں ایک سرکاری پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے اور جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔