مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والیIMA Netcon 2025 میں شرکت کریں گے۔ بعد میں وہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعے تیار کردہ Drainage پائپ لائن اور SG ہائی وے آزمائشی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ اِس کے علاوہ وہ Nava Vanjar کے متاثرہ کنبے کو ایک چارٹر پیش کریں گے۔ اِس کے بعد جناب امت شاہ گرو گوبند دھام جائیں گے اور وشو اُمیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی یُووا بزنس مہا سمیلن 2025 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ شام کے وقت وزیر داخلہ منی پور میں وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی ثقافتی پروگرام Namotsav میں شرکت کریں گے۔x
Site Admin | December 28, 2025 11:01 AM | Amit Shah Gujrat
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والیIMA Netcon 2025 میں شرکت کریں گے۔