مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جموں وکشمیر کے موجودہ تنظیم نو قانون-2019 میں مزید ترمیم کیلئے جموں وکشمیر تنظیم نو ترمیمی بل-2025 آج لوک سبھا میں پیش کریں گے۔ توقع ہے کہ سیشن کے دوران جناب شاہ آئین میں 130 ویں ترمیمی بل-2025 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سرکار کے ترمیمی بل-2025 کو بھی پیش کریں گے۔
Site Admin | August 20, 2025 2:50 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جموں وکشمیر کے موجودہ تنظیم نو قانون-2019 میں مزید ترمیم کیلئے آج لوک سبھا میں پیش کریں گے
