August 31, 2025 9:46 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بادل پھٹنے اور سیلاب کی حالیہ ناگہانی سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے اور بچاؤ اور راحت کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے کل جموں کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بادل پھٹنے اور سیلاب کی حالیہ ناگہانی سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے اور بچاؤ اور راحت کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے کل جموں کا دورہ کریں گے۔ وہ کٹرہ میں صورتحال کا جائزہ لیں گے جہاں ویشنو دیوی مندر کے راستے پر زمینی تودے کھسکنے سے کئی اموات ہوگئی ہیں۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جموں پہنچنے کے بعد جناب شاہ، براہ راست جموں کے راج بھون جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے، جس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کریں گے اور جائزہ لیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔