مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ مالیاتی ٹیکنالوجی کا بازار 2028-29 تک 400 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا ہو جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے پناہ مواقع ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے برسوں ملک میں مالیاتی ٹیکنالوجی کا انقلاب آئے گا۔×
Site Admin | June 19, 2025 10:09 AM | Nirmala - Fintech
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ مالیاتی ٹیکنالوجی کا بازار 2028-29 تک 400 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا ہو جانے کا امکان ہے۔
