مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں مینوفیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور صنعتکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے چھٹے صلاح ومشورے کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا کہ یہ صلاح ومشورہ جامع تھا اور اِس میں پالیسی سے متعلق اہم پہلوئوں، اقتصادی اصلاحات، اختراع پر مبنی ترقی اور آئندہ بجٹ کے حوالے سے سرمایہ کاری سے متعلق چیلنجوں اور امکانات پر سودمند تبادلہ خیال کیا گیا۔
Site Admin | November 18, 2025 9:38 PM
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں مینوفیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور صنعتکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے چھٹے صلاح ومشورے کی صدارت کی