October 6, 2025 9:46 PM

printer

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں Walter Russell Mead of the Hudson انسٹی ٹیوٹ کی قیادت میں ایک امریکی وفد کے ساتھ بات چیت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں Walter Russell Mead of the Hudson انسٹی ٹیوٹ کی قیادت میں ایک امریکی وفد کے ساتھ بات چیت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ تبادلہ خیال میں جغرافیائی وسیاسی واقعات اور بھارت-امریکہ شراکت داری سے متعلق دلچسپی کے شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس نے مزید کہا ہے کہ اِس ملاقات میں بھارت اور امریکہ کے درمیان کلیدی اور اقتصادی محاذوں پر بڑھتے رابطوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔