مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، مالی سال 2026 کے مرکزی بجٹ پیش کرنے کی تیاری کے سلسلے میں جیسلمیر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے منعقد کر رہی ہیں۔ وزارت خزانہ میں وزیر مملکت پنکج چودھری بھی صلاح مشورے میں شرکت کر رہے ہیں۔ میٹنگ میں گوا، ہریانہ، جموں و کشمیر، میگھالیہ اور اڈیشہ کے وزراء اعلیٰ اور اروناچل پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ کے نائب وزراء اعلیٰ بھی شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ جیسلمیر میں GST کونسل کی کل منعقد ہونے والے 55 ویں میٹنگ کی بھی صدارت کریں گی۔ x
Site Admin | December 20, 2024 10:10 PM
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، مالی سال 2026 کے مرکزی بجٹ پیش کرنے کی تیاری کے سلسلے میں جیسلمیر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے منعقد کر رہی ہیں
