December 18, 2025 3:37 PM

printer

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں سکیورٹیز مارکیٹس کوڈ بل-2025 پیش کیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں سکیورٹیز مارکیٹس کوڈ بل-2025 پیش کیا۔ یہ بل سکیورٹیز مارکیٹس سے متعلق قوانین کو جامع اور اُن میں ترمیم کرے گا۔ بل پیش کرتے ہوئے محترمہ سیتارمن نے اِسے مزید غور وخوض کیلئے خزانے کی پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو بھیجے جانے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے اس سلسلے میں اسپیکر سے فیصلہ کرنے کی درخوست کی۔