December 19, 2025 9:53 AM | Pradhan AI Meet

printer

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI تعلیم سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے، بالخصوص معیاری تعلیم کو اور زیادہ شمولیت والی، قابل رسائی اور منصفانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI تعلیم سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے، بالخصوص معیاری تعلیم کو اور زیادہ شمولیت والی، قابل رسائی اور منصفانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

جناب پردھان نے یہ بات نئی دلّی میں ہونے والی درس وتدریس کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق مشاورتی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر تعلیم نے زور دے کر کہا کہ حکومت، حصول علم کے عمل کو طلباء پر مرکوز بنانے، اُن میں ہنر اور سمجھ کو فروغ دینے، نیز طلباء اور معلمین دونوں کو بااختیار بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔