مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کسانوں کو کاروباریوں میں بدلنے کی حکومت کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے آج میرٹھ کی سردار ولبھ بھائی پٹیل زرعی یونیورسٹی میں زرعی ٹکنالوجی اختراعی مرکز کا افتتاح کیا۔
زرعی آمدنی کو دوگنا کرنے اور واجبی قیمتوں کی یقین دہانی میں مصنوعی ذہانت کے رول کی وضاحت کرتے ہوئے جناب پردھان نے زراعت میں مصنوعی ذہانت کیلئے IIT روپڑ کے سینٹر آف ایکسلینس کی قیادت کا ذکر کیا۔
Site Admin | July 8, 2025 9:38 PM
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کسانوں کو کاروباریوں میں بدلنے کی حکومت کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے آج میرٹھ کی سردار ولبھ بھائی پٹیل زرعی یونیورسٹی میں زرعی ٹکنالوجی اختراعی مرکز کا افتتاح کیا