مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی۔ وزیر موصوف نے یہ بات انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دلّی کے احاطے میں طلبا اور اساتذہ سے بات چیت کے دوران کہی۔ جناب پردھان نے قومی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے اجتماعی اقدامات کو متحرک کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Site Admin | August 17, 2025 9:32 PM
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی
