January 23, 2026 3:05 PM

printer

مرکزی وزیر امت شاہ نے آج بالاصاحب ٹھاکرے کو اُن کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ا

مرکزی وزیر امت شاہ نے آج بالاصاحب ٹھاکرے کو اُن کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اُنہوں نے کہا کہ بالاصاحب ٹھاکرے نے اپنی پوری زندگی ملک، مذہب اور خوداعتمادی کی حفاظت کیلئے مختص کردی اور کسی بھی صورتحال میں اپنے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا۔ جناب شاہ نے مزید کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے، نہ صرف مہاراشٹر میں بلکہ پورے ملک میں ہمیشہ ایک سچے محب وطن رہیں گے۔×