مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے انتخابی اصلاحات سے متعلق لوک سبھا میں دیئے گئے وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ اُن کے خطاب کا ماحصل یہ ہے کہ جو لوگ بھارتی شہری نہیں ہیں، وہ ووٹ دینے کے حقدار نہیں ہوسکتے۔ BJP کے ممبر پارلیمنٹ دنیش شرما نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے انتخابی کمیشن اور تفصیلی نظرثانی مہم SIR کے متعلق اپوزیشن رہنماؤں کے ذریعہ پھیلائی جارہی غلط جانکاری کے متعلق شدید نکتہ چینی کی ہے۔ جناب شرما نے دیوالی کے تہوار کو خصوصی طور پر یونیسکو کی ثقافت کی فہرست میں شامل کئے جانے پر سرشاری کا بھی اظہار کیا ہے۔×
Site Admin | December 11, 2025 3:18 PM
مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے انتخابی اصلاحات سے متعلق لوک سبھا میں دیئے گئے وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی