October 18, 2025 3:04 PM

printer

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے Kati Bihu کے موقع پر آج آسام کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے Kati Bihu کے موقع پر آج آسام کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب شاہ نے آسام کے سبھی لوگوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے دعاء کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشحالی اور مسرت لائے گا۔ انہوں نے آسام کے سبھی بہن بھائیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس مبارک موقع پر اُن کی کامیابی کیلئے دعاء کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔