مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP وِکست کیرالہ کی تعمیر کیلئے کام کررہی ہے اور اِس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے ریاست میں BJP کی سرکار کی تشکیل کرنا، اِس کا مقصد ہے۔ تھرو اننتا پورم میں مقامی اداروں میں منتخب BJP اراکین کی ریاستی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وکست بھارت کی راہ، وِکست کیرالہ سے ہوکر گزرتی ہے۔
Site Admin | January 11, 2026 3:31 PM
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کیرالہ اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی مشن 2026 کا آغاز کیا