ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 2:56 PM

printer

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ’ایک بھارت-شریشٹھ بھارت‘ کی علامت کے طور پر ایک شاندار Unity Prade کا اعلان کیا ہے، جو 31 اکتوبر کو ہر سال ایکتا نگر میں منعقد کی جائے گی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ اتحاد کے قومی دن کے موقع پر کَل گجرات میں Kevadiya کے مقام پر ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کی علامت کے طور پر ایک شاندار Unity Parade منعقد کی جائے گی۔ پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے مزید بتایا کہ اس سال اتحاد کیلئے دوڑ کا اہتمام بڑے پیمانے پر ملک بھر میں ہر ریاست، ضلع، اسکول اور یونیورسٹی میں کیا جائے گا، جس سے ہر شہری کو اس میں حصہ لینے کا حوصلہ ملے گا۔

Byte: 1415- Amit Shah- Run for Unity

جناب شاہ نے یہ اعلان بھی کیا کہ بھگوان بِرسامنڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر یکم نومبر سے 15 نومبر تک ایکتانگر میں بھارت پَرو کا اہتمام کیا جائے گا۔×