ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 23, 2025 3:27 PM

printer

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج احمدآباد میں Sanand کے مقام پر Sanand-Khoraj GIDC چھ لین والی سڑک کا سنگِ بنیاد رکھا۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج احمدآباد میں Sanand کے مقام پر Sanand-Khoraj GIDC چھ لین والی سڑک کا سنگِ بنیاد رکھا۔ وزیرِ اعلیٰ بھوپندر پٹیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ چھ لین والی اِس سڑک کی کُل لمبائی 28 اعشاریہ آٹھ کلومیٹر ہوگی۔ Sanand اور اس کے اطراف کے علاقوں میں گجرات اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن GSRDC کے تحت اِس سڑک پر موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت میں اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ اوسطاً 43 ہزار سے زیادہ موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کی وجہ سے چار لین والی سڑک کو چھ لین والی سڑک میں تبدیل کئے جانے کی ضرورت پیش آئی ہے۔ اس موقع پر جناب شاہ اور جناب پٹیل نے Sanand کے باشندوں سے ملاقات کی اور انہیں، اُن کے نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔