مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بینکنگ، مالی خدمات اور بیمے کے شعبے سے متعلق ماہرین کے ساتھ آج بجٹ سے پہلے کے ساتویں صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری صاحبان، مرکزی حکومت میں چیف اقتصادی مشیر اور وزارت کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔ x
Site Admin | November 19, 2025 3:55 PM | SITHARAMAN PRE BUDGET
مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بینکنگ، مالی خدمات اور بیمے کے شعبے سے متعلق ماہرین کے ساتھ آج بجٹ سے پہلے کے ساتویں صلاح و مشورے کی صدارت کی