ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 10, 2025 2:49 PM

printer

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں سرکردہ اقتصادی ماہرین کے ساتھ بجٹ سے قبل پہلے صلاح و مشورے کی صدارت کی

سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ خزانے اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتارمن نے 2026-27 کے آئندہ مرکزی بجٹ کے سلسلے میں آج نئی دلّی میں ملک کے سرکردہ اقتصادی ماہرین کے ساتھ بجٹ سے قبل پہلے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ وزارتِ خزانہ کے اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری نے بھارت سرکار کے چیف اقتصادی مشیر کے ہمراہ اِس میٹنگ میں شرکت کی اور اِس میں محکمے کے سینئر عہدیداران بھی موجود تھے۔