November 18, 2025 5:53 PM

printer

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلّی میں بجٹ سے پہلے کے چوتھے صلاح مشورے سے متعلق میٹنگ کی قیادت کی۔

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلّی میں بجٹ سے پہلے کے چوتھے صلاح مشورے سے متعلق میٹنگ کی قیادت کی۔ یہ میٹنگ آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں اثاثہ مارکیٹوں کے فریقین کے ساتھ کی گئی۔ میٹنگ میں مالی امور کے مرکزی وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری اور اعلیٰ اقتصادی مشیر نے شرکت کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔