مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ایجنسیوں کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہاکہ منشیات سے پاک بھارت کے نظریے کے تحت ملک کی ایجنسیوں نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کیا ہے اور آسام میں تین افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ 24 اعشاریہ تین دو کروڑ روپے مالیت کی 30 کلوگرام Methamphetamine ٹیبلٹ ضبط کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ منشیات کے خلاف حکومت کی کارروائیاں پوری طاقت سے جاری رہیں گی۔
Site Admin | April 11, 2025 9:50 AM | Shah Drug
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔