ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 3:02 PM

printer

مرکزی وزارت صحت نئی دوائیں اور Clinical Trials کے قوانین 2019 میں ترمیم کرے گی

مرکزی وزارت صحت ٹیسٹ لائسنس حاصل کرنے اور Bioavailability اور Bioequivalence سے متعلق درخواست داخل کرنے کے عمل کو آسان کرنے کے لیے نئی دوائیں اور Clinical Trials کے قوانین 2019 میں ترمیم کرے گی۔ دوا سازی اور Clinical ریسرچ کے شعبوں میں تجارت کرنے کو آسان بنانے کے لیے اور ضابطوں میں نرمی کرنے کے لیے وزارت صحت یہ ترمیم کرے گی۔ عوام کی رائے کے لیے اِن مجوزہ ترمیموں کو بھارت کے Gazette میں شائع کیا گیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت ٹیسٹ لائسنسوں کے موجودہ نظام کو نوٹیفیکیشن اور اطلاعاتی نظام میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اِس کے تحت درخواست گزار اب ٹیسٹ لائسنس کا انتظار نہیں کرے گا، بلکہ مرکزی لائسنس اتھارٹی کو صرف اطلاع دے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔