ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 4, 2025 3:11 PM

printer

مرکزی وزارتِ صحت نے مشورہ دیا ہے کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے سردی اور کھانسی کی دوائیاں نہ لکھی جائیں اور نہ انہیں دی جائیں۔

مرکزی وزارتِ صحت نے مشورہ دیا ہے کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے سردی اور کھانسی کی دوائیاں نہ لکھی جائیں اور نہ انہیں دی جائیں۔ اپنی ایڈوائزری میں وزارت صحت نے کہا ہے کہ اس طرح کی دوائیاں عام طور پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے تجویز نہیں کی جاتی ہیں اور اس سے زیادہ کی عمر کے بچوں کیلئے یہ دوائیاں بغور تشخیص اور سخت میڈیکل نگرانی میں ہی دی جانی چاہئے۔ وزارت نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے صحت خدمات کے ڈائریکٹروں کو اس بارے میں خط لکھا ہے۔ یہ ایڈوائزری مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کھانسی کی دوائی پینے کے بعد بچوں کی اموات کے پس منظر میں جاری کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔