ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 29, 2025 10:06 AM | Leh Violence Inquiry

printer

مرکزی وزارتِ داخلہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر بی-ایس چوہان کی سربراہی میں ایک عدالتی کمیشن قائم کیا گیا ہے، جو لداخ کے Leh قصبے میں 24 ستمبر کے تشدد کی جانچ کرے گا۔

مرکزی وزارتِ داخلہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر بی-ایس چوہان کی سربراہی میں ایک عدالتی کمیشن قائم کیا گیا ہے، جو لداخ کے Leh قصبے میں 24 ستمبر کے تشدد کی جانچ کرے گا۔ کمیشن نے معلومات بھیجنے اور تشدد کے واقعے سے متعلق کسی قسم کا ثبوت پیش کرنے کیلئے ایک پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ عوام کی جانب سے معلومات فراہم کرنے کی مدّت اگلے ماہ کی 28 تاریخ ہے۔

تین رکنی انکوائری کمیشن نے Leh قصبے کا پہلا دورہ کرنے کے بعد اس ماہ کی 27 تاریخ سے اپنی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ اُس نے عوامی نمائندوں کی شکایتیں بھی سنی ہیں۔×