ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 11:59 AM | Home Ministry Memorial

printer

مرکزی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میموریل کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔

مرکزی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میموریل کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھڑگے کی طرف سے کل ایک درخواست موصول ہوئی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے جناب کھڑگے اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ سرکار میموریل کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔