ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 1, 2025 9:57 AM | Health Sec.Norway

printer

مرکزی صحت کے سکریٹری پنیا سلیلا سری واستو نے  کل نئی دلی میں بھارت۔ناروے شراکت داری پہل NIPI کی سالانہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی صحت کے سکریٹری پنیا سلیلا سری واستو نے  کل نئی دلی میں بھارت۔ناروے شراکت داری پہل NIPI کی سالانہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس پروگرام میں بھارت میں ناروے کی سفیر May Elin Stener بھی موجود تھیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سری واستو  نے کہا کہ NIPI کوششوں کے ساتھ ہم آہنگی سے کس طرح بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، جبکہ محترمہ Stener نے کہا کہ بھارت کی حکومت نے اس اقدام کے تحت ناروے کی رقم سے 26 گنا زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔x