مرکزی سرکار نے تریپورہ میں سڑکوں کے 25 پروجیکٹوں کیلئے تقریباً 69 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ یہ پروجیکٹ ریاست کے خصوصی توجہ کے 30 قبائیلی گروپ (PVTG) کیلئے کنکٹی وِٹی میں اضافہ کریں گے۔ دیہی ترقی کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ پروجیکٹ ”پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان“ کے حصے روڈ کنکٹی وِٹی کے تحت شروع کیے جارہے ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ اِس قدم سے PVTGs کی سماجی اقتصادی حالت میں سُدھار آئے گا اور ریاست میں معیشت، تجارت اور کامرس کو فروغ حاصل ہوگا۔
Site Admin | December 9, 2025 2:32 PM
مرکزی سرکار نے تریپورہ میں سڑکوں کے 25 پروجیکٹوں کیلئے تقریباً 69 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے