مرکزی ریلوے تہواروں کے دوران بہار اور اترپردیش سمیت ملک کے شمالی حصے کے مختلف مقامات کے لئے ایک ہزار 700 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ اِس کا مقصد دیوالی اور چھٹ پوجا کے دوران مسافروں اور عقیدت مندوں کے لئے بلا رکاوٹ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانا ہے۔
Site Admin | October 18, 2025 9:39 PM
مرکزی ریلوے تہواروں کے دوران بہار اور اترپردیش سمیت ملک کے شمالی حصے کے مختلف مقامات کے لئے ایک ہزار 700 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے