مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم (UPS) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔ مرکزی حکومت نے، قومی پنشن نظام کے تحت، ایک اختیار کے طور پر، UPS متعارف کرائی ہے۔ پنشن فنڈ کی ضابطہ اور ترقیاتی اتھارٹی PFRDA نے حال ہی میں UPS کے کام کاج کے طریقوں کیلئے ضابطوں کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اِن ضابطوں میں مرکزی حکومت کے ملازمین کے تین گروپ شامل کئے گئے ہیں۔ x
Site Admin | April 1, 2025 12:02 AM
مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم ( یو پی ایس ) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔