April 10, 2025 10:29 PM

printer

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے۔  ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نریندر مان کو قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے دلّی میں NIA کی خصوصی عدالتوں اور اپیل کورٹس میں مقدمہ چلانے کے لیے  تین سال کی مدت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔