January 16, 2026 10:00 PM

printer

مرکزی حکومت نے سال 2024-25 کے دوران کسانوں کی بروقت زرعی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ریکارڈ سطح پر کھاد کی دستیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ک

مرکزی حکومت نے سال 2024-25 کے دوران کسانوں کی بروقت زرعی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ریکارڈ سطح پر کھاد کی دستیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ کیمکل اور کھاد کی وزارت نے آج کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق 152 کروڑ سے زیادہ کھاد کے تھیلے کی قومی سطح پر ضرورت ہے اور سرکار نے قومی سطح کی اس ـضروریات سے نمٹنے کیلئے تقریباً 177کروڑ کھاد کے تھیلے دستیاب ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ یہ اضافی دستیابی ریلوے اتھارٹی، بندرگاہوں کی اتھارٹی، ریاستی حکومت اور کھاد کی کمپنیوں کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے ممکن بنائی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔