مرکزی جانچ بیورو CBI نے نوئیڈا میں سائبر دھوکہ دہی کے ایک گروہ سے وابستہ اہم کارندوں کو گرفتار کرکے اُس کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ برطانیہ اور آسٹریلیا کے شہریوں کو نشانہ بناتے تھے۔ CBI نے نوئیڈا میں تین مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی جس میں ایک فرضی کال سینٹر بھی شامل ہے جو نوئیڈا خصوصی اقتصادی زون سے کام کر رہا تھا۔ تلاشی کے دوران ایجنسی نے کئی شواہد ضبط کئے ہیں۔
Site Admin | July 8, 2025 9:33 PM
مرکزی جانچ بیورو CBI نے نوئیڈا میں سائبر دھوکہ دہی کے ایک گروہ سے وابستہ اہم کارندوں کو گرفتار کرکے اُس کا پردہ فاش کیا ہے
