مرکزی جانچ بیورو CBI نے مبینہ رشوت کیس میں دلّی ڈیولپمنٹ اتھارٹی DDA کے ایک اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایک بیان میں CBI نے کہا ہے کہ DDA کے ملزم اہلکار نے مبینہ طور پر شکایت گزار سے، اُس کی دکان کو Freehold کرنے کی درخواست کے ضمن میں 50 ہزار روپے کی رشوت مانگی تھی۔ایجنسی نے کہا ہے کہ انہوں نے مذکورہ اہلکار کو 50 ہزار روپے کی مانگ کرتے ہوئے اور شکایت گزار سے 20 ہزار روپے کی رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔x
Site Admin | July 31, 2025 3:45 PM
مرکزی جانچ بیورو CBI نے مبینہ رشوت کیس میں دلّی ڈیولپمنٹ اتھارٹی DDA کے ایک اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے