ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 24, 2025 9:42 PM

printer

مردوں کے T-20 ایشیا کپ کرکٹ میں، دُبئی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان Super 4 مرحلے کا مقابلہ جاری ہے

کرکٹ میں دبئی میں مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں سُپر فور کے تحت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ جاری ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے 17 اوورز میں 5 وکٹ پر 142 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج کا میچ جیتنے والی ٹیم، فائنل میں اپنی جگہ پکّی کرلے گی۔ دونوں ہی ٹیموں نے سُپر فور کے اپنے پہلے میچ جیتے ہیں۔ بھارت نے ٹورنامنٹ میں دوسری مرتبہ پاکستان کو ہرایا تھا، جبکہ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔