مردوں کے ہاکی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کَل دو-دو سے برابری پر رہا۔ یہ میچ کَل رات جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کے Hartleyvale اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت فی الحال تین میچوں کی سیریز میں صفر کے مقابلے ایک سے آگے ہے۔ سیریز کا فیصلہ کُن میچ کَل کھیلا جائے گا۔×
Site Admin | December 9, 2025 9:32 AM
مردوں کے ہاکی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کَل دو-دو سے برابری پر رہا۔