December 8, 2025 9:41 PM

printer

مردوں کے ہاکی میں، آج رات کیپ ٹاؤن میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا مقابلہ ہوگا

مردوں کے ہاکی میں آج رات کیپ ٹائون میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ 10 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ بھارت نے کل سیریز کے پہلے میچ میں پانچ-دو سے جیت درج کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔