November 22, 2025 9:35 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں گواہاٹی کے بَرسا پاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ پہلے دن آج جنوبی افریقہ نے بھارت کے ساتھ اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹ کھو کر 243 رن بنالئے تھے

مردوں کے کرکٹ میں گواہاٹی کے بَرسا پاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ پہلے دن آج جنوبی افریقہ نے بھارت کے ساتھ اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹ کھو کر 243 رن بنالئے تھے۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازیکا فیصلہ کیا۔ میزبان بھارت کی جانب سے کُلدیپ یادو نے تین وکٹ لئے جبکہ جسپریت بمراہ، محمد سراج اور رویندر جڈیجہ نے ایک-ایک وکٹ لیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔