مردوں کے کرکٹ میں گواہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے اور فائنل ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اپنے دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم، جنوبی افریقہ کی طرف سے مقرر کردہ 549 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے، دو وکٹ کے نقصان پر 27 رن ہی بنا سکی۔ آج شام کھیل ختم ہونے تک سائی سدرشن اور کلدیپ یادو میدان میں تھے۔اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے5 وکٹ کے نقصان پر260 رن اسکور کرکے اپنی دوسری اننگز کو ڈکلیئر کر دیا۔بھارتی ٹیم، کل تیسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 201 رن بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 489 رن اسکور کیے تھے۔
Site Admin | November 25, 2025 9:36 PM
مردوں کے کرکٹ میں گواہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے اور فائنل ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اپنے دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم، جنوبی افریقہ کی طرف سے مقرر کردہ 549 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے، دو وکٹ کے نقصان پر 27 رن ہی بنا سکی