January 14, 2026 9:37 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں راجکوٹ میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

مردوں کے کرکٹ میں راجکوٹ میں دوسرے ODI میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7وکٹ سے ہرا دیا۔اس سے قبل بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 284 رن بنائے۔ بھارت کیلئے کے ایل راہل نے شاندار 112 رن بنائے اور وہ ناٹ آئوٹ رہے۔اس سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اِس ماہ کی 18 تاریخ کو اِندور میں کھیلا جائے گا۔