مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں ایڈیلڈ میں 265 رن کا ہدف مقرر کیا ہے۔ روہت شرما نے 73 رن بنائے، جبکہ سریش ایئر نے نصف سینچری بنائی۔ روہت شرما نے اپنی 59 ویں نصف سینچری مکمل کی اور اس کے ساتھ وہ ایسے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، جنہوں نے عالمی کپ چھوڑ کر آسٹریلیا میں اُس کے خلاف ایک ہزار وَن ڈے رن مکمل کئے۔×
Site Admin | October 23, 2025 3:14 PM
مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں ایڈیلڈ میں 265 رن کا ہدف مقرر کیا ہے۔