مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ناگپور میں Vidarbha کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ یہ سُریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کیلئے اہم ٹی-ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ ساتھ ہی آئندہ مہینے شروع ہونے والے مردوں کے ICC ٹی-ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں بھی یہ اہم سیریز ثابت ہوگی۔×
Site Admin | January 21, 2026 9:51 AM | Cricket - IND vs NZ - T20
مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔