January 18, 2026 2:54 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اندور میں تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے

مردوں کی کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری  فیصلہ کُن میچ اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے تک نیوزی لینڈ نے 5 اوورس میں 2 وکٹ کے نقصان پر 21 رن بنالئے تھے۔

 فی الحال سیریز ایک-ایک کی برابری پر ہے۔