مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گجرات کے وڈودرا میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب سے کُچھ دیر پہلے تک نیوزی لینڈ نے 5 اوورز میں بنا کوئی وکٹ کھوئے 17 رن بنالیے تھے۔
میزبان ٹیم انڈیا کو بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ وکٹ کیپر اور بلے باز رشبھ پنت چوٹ لگنے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔