مردوں کی کرکٹ میں، آج آسٹریلیا کے کوئنس لینڈ میں Carrara Oval کے مقام پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا چوتھا T-20 بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ فی الحال یہ سیریز ایک-ایک سے برابر ہے۔ بھارت نے Hobart میں کھیلے گئے تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرایا تھا۔ اس دوران آسٹریلیا نے چوتھے T-20 میچ کے لیے اپنی ٹیم میں کچھ کھلاڑیوں کو تبدیل کیا ہے۔ Travis Head اور Sean Abbott کو T-20 کی ٹیم سے باہر کیا گیا ہے۔ ×
Site Admin | November 6, 2025 9:17 AM | Men's Cricket
مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج دو پہر Queensland میں کھیلا جائے گا۔