مردوں کے کرکٹ میں انڈیا-A اور جنوبی افرقیہ-A کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گجرات کے راج کوٹ میں جاری ہے۔ یہ میچ دو پہر ڈھیڑ بجے شروع ہوا۔
اِس دوران بھارت کَل سے جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گا۔ یہ میچ کولکاتہ کے Eden گارڈن میں کھیلا جائے گا۔